چغل خوری حضور اکرم (ص) نے فرمایا:کیا تمہیں معلوم ہے کہ چغل خوری کیا ہے؟کسی کی باتوں کو دوسروں کے سامنے کہہ کر ان کے درمیان فساد پھیلانے کی کوشش ہے۔نہج الفصاحہ(۳۰)