طا قتور حضور اکرم (ص) نے فرمایا:کیا تم یہ گمان کرتے ہوکہ زیادہ وزنی پتھر اٹھانے والا طا قتورہے۔ طا قتو ر وہ ہے جو اپنے شدید غصے پر قابو پائے۔نہج الفصاحہ(۲۸)