جبرئیل علیہ السلام میرے پاس آئے اور کہا اےمحمد (ص) ! جیسے چاہو زندگی گزارو انجام کا ر مرنا ہے۔ جیسے چاہو محبت کروانجام کار جدائی ہے،جو چاہتے ہو عمل بجالاؤ کیونکہ تمہیں اس کی جزاء ملے گی اور جان لو کہ مومن کی شرافت راتوں کی نماز میں ہے اور اس کی عزت لوگوں سے بے نیازی میں ہے۔