صدقہ حضور اکرم (ص) نے فرمایا:صدقہ کی ابتداء اپنی ذات سے کرواگر کچھ بچ جائے تو اسے اپنے اہل وعیال پر خرچ کرواگر اس کے بعد بھی کچھ بچے تو اپنے اقرباء پر خرچ کرو اگر اقرباءسے بھی کچھ بچ جائے تو پھر دوسروں کو دے دو اس طرح صدقہ کی ابتداء اپنے اہل وعیال سے کرو۔ نہج الفصاحہ(۱۲)