Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Services / Dar ul Quran / نماز پریٹیکل

نماز پریٹیکل

نماز پریٹیکل

مدرسہ میں طلباء کے لیے نماز کی عملی تربیت:

مدرسہ میں طلباء کے لیے نماز کی عملی تربیت کا اہتمام کیا گیا۔

نماز کے مختلف مراحل کی عملی مشق کروائی گئی۔

بچوں نے جماعت کی شکل میں نماز ادا کرنے کی مشق کی۔

نماز کی نیت، قیام، رکوع، اور سجدہ کا صحیح طریقہ سمجھایا گیا۔

یہ تربیتی سیشن بچوں کے لیے نماز کی اہمیت اور اس کے صحیح طریقے کو سمجھنے میں انتہائی مفید ثابت ہوا۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post