Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Library / موت کا استقبال

موت کا استقبال

موت کا استقبال

امام حسن عسکری ؑ فرماتے ہیں:

شیعان علی ؑ کو راہِ خدا میں اس بات کی پروانہیں ہو تی کہ موت ان کا پیچھا   کرے گی یا وہ موت کا پیچھا کریں گے۔ علیؑ کے شیعہ وہ ہوتے ہیں جو اپنی  ضرورت  کے باوجود  اپنے بھائ کو ترجیح دیتے  ہیں ۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں خدا ایسے مقامات  پر نہیں دیکھتا جہاں جانے سے انہیں خدا نے منع کیا ہواور وہاں سے غائب نہیں پاتا جہاں کا حکم دیا ہو۔شیعان علیؑ وہ لوگ ہیں جو اپنےبرادر مومن کے احترام میں علیؑ کی اقتدا کرتے ہیں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post