میں نے رسول ﷺ کی خدمت میں شکایت کی کہ لوگ مجھ سے بہت حسد کرتے ہیں ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا : اے علی !جنت میں سب سے پہلے جو چار افراد داخل ہوں گے وہ میںﷺ، تمؑ ، حسن ؑ ، اور حسین ؑ ہیں اور ہمارے پیچھے ہماری ذریت اور ان کے پیچھے ہمارے محبّ ہوں گے اور ہمارے شیعہ ہمارے دائیں بائیں ہوں گے ۔