بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ شروع خدا کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ وہ لوگ کہ جب ان پر کوئی مصیبت آتی ہے تو کہتے ہیں : ہم اللہ ہی کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں سورۃ البقرۃ 156