کچھ لوگ ایسے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ میں ان کا امام ہوں ۔ خدا کی قسم میں کا امام نہیں ہوں ۔ خدا ان پر لعنت کرے ، جب میں کسی چیز پر پردہ ڈالتا ہوں تو وہ اسے چاک کردیتے ہیں۔میں کچھ کہتا ہوں تو وہ کہتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے (اپنی تاویلات پیش کرتے ہیں)۔ میں صرف ان کا امام ہوں جو میری اطاعت کرے۔