Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Library / قیامت کے روز شیعوں

قیامت کے روز شیعوں

قیامت کے روز شیعوں

  کا مقام رسولﷺ  نے فرمایا :

اے علی ؑ یہ میرے دوست جبرائیل ؑ ہیں جنہوں نے اللہ عزو جل  کی طرف  سے یہ اطلا ع دی ہے کہ اللہ نے تم سے محبت کرنے والوں اور تمہارے شیعوں  کو سات خصوصیات  سے نوازا ہے :

موت میں آسانی

وحشت  میں اُنسیت

تاریکی  میں نور

خوف میں امن

میزان اعمال میں میں برابری

پلِ صراط پر سے  گذرنا  

دوسروں سے اسی (۸۰) سال  پہلے جنت میں داخل ہونا   

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post