قرآن کو دیکھنا امام جعفر صادق (ع): قرآن کریم کو پڑھنے کے بغیر صرف اس پر نظر کرنا بھی عبادت ہے۔ (من لا يحضره الفقيه، ۲/۲۰۵)