Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Photo Gallery / قرآن کا سننا

قرآن کا سننا

قرآن کا سننا

وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَانْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

اور جب قرآن کی تلاوت کی جائے تو خاموش ہوکر غور سے سنو کہ شاید تم پر رحمت نازل ہوجائے ۔

(الأعراف: ۲۰۴9)

حضورِ اکرم (ص):

قرآن کی تلاوت کرنے والا اور سُننے والا اجر میں برابر ہیں۔

(مستدرك الوسائل، ۴/۳۶۱)

امام جعفر صادق (ع):

جو شخص خود قرآن کی تلاوت کیے بغیراللہ کی کتاب کا ایک بھی حرف سنے گا تو خداوند عالم اس کے نامہ اعمال میں ایک نیکی لکھے گا اور اس کے بُرے عمل سے ایک گناہ کو مٹا دے گا اور اس کا ایک درجہ بلند کرے گا۔

(عدة الداعي، ۲۱۱)

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post