فرشتوں سے مصافحہ امام صادقؑ فرماتے ہیں : اگر ہمارے شیعہ استقامت سے کام لیتے تو فرشتے ان سے مصافحہ کرتے ، بادل ان کے سر پر سایہ ڈالتے ۔ وہ دن کی روشنی میں بھی چمکتے ، اور آسمان و زمین سے رزق پاتے ، اللہ سے جو مانگتے وہ انہیں عطا کردیتا ۔