Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Library / غصے پر قابو

غصے پر قابو

غصے پر قابو

امام صادق ؑ  فرماتے ہیں :

اے شیعیانِ آلِ محمدؐ!  جو اپنے غصے میں اپنے اپر قابو نہ رکھے ، اپنے ساتھیوں کے ساتھ اچھی صحبت ، اپنے رفقا کے ساتھ اچھی رفاقت ،صلح کرنے والوں کے ساتھ اچھی مصالحت اور اپنے مخالفوں سے اچھی مخالفت  نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔

 

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post