ضروری ہدایات
- 1) فارم پُر کرنے کے لئے کمپیوٹر کا استعمال کیا جائے۔
- 2) براہ کرم! فارم ڈبل فل نہ کریں
- 3) انٹرنیٹ براؤزر (Browser) میں Google Chrome یا Fire Fox کا استعمال کیا جائے۔
- 4) اگر کوئی چیز میسر نہیں تو اس کا الٹیمیٹ یا پیج پر لکھیں کہ فی الحال مہیانہیں ہے.
- 5) دستاویزات ( سفید پس منظر کے ساتھ تصویر، پاسپورٹ اور تعلیمی اسناد کی اسکین کاپی اور اسکین دستخط) کی فائل فارم پُر کرنے سے پہلے آمادہ کریں۔(حجم 5MB سے زیادہ نہ ہو۔
- نوٹ: براہ کرم! تمام مطلوبہ دستاویزات کو باقاعدہ اسکینر مشین سے اسکین کرنے کے بعد اپ لوڈ کیجئے، موبائل یا کیمرے سے تصویر کھینچ کر اپ لوڈ کرنے سے گریز کیجئے۔
- 6) اپنے متعلقہ ملک اور جمہوری اسلامی ایران سے آپ کے جاننے والوں میں سے دو دو شخصیات کا ریفرنس( جاننے والے کا نام، پیشہ، اور موبائل نمبر) فارم پُر کرنے سے پہلے ہی آپ کے پاس موجود ہوں۔