Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Library / شیعہ کون ھے

شیعہ کون ھے

شیعہ کون ھے

جب امام باقرؑ کے حضور شیعوں کی کثرت کا ذکر ہوا تو آپؑ نے اصحاب سے پوچھا:

کیا خوشحال شیعہ غریبوں کا خیال رکھتے ہیں؟

کیا نیکی کرنے والے(نیکی کا جواب ) بدی سے دینے والے کو معاف کردیتے ہیں ؟کیا ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی رکھتے ہیں؟ راوی کہتا ہے مینے کہا : نہیں ،امامؑ نے فرمایا: وہ لوگ شیعہ نہیں ہیں۔ شیعہ وہ ہے جو یہ کام انجام دیتا ہو۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post