ابنِ ابی نجران سے روایت ہے کے امام رضا ؑ نے فرمایا :
جس نے ہمارے شیعوں سے دشمنی رکھی اس نے ہم سے دشمنی کی اور جس نے ہمارے شیعوں سے محبت کی اس نے ہم سے محبت کی ۔کیونکہ یہ ہم سے ہیں ، ہماری ہی سرشت سے خلق کئے گئے ہیں ۔جو ان سے محبت کرے گا وہ ہم سے ہے اور جو ان سے بغض رکھے گا وہ ہم سے نہیں ہے ۔