Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Library / شیعوں کی پہچان

شیعوں کی پہچان

شیعوں کی پہچان

 (  بحارالانوار جلد ۸۳)

امام صادقؑ فرماتے ہیں ہمارے شیعوں کو تین باتوں میں  پرکھو؛

۱ن۔ماز کے اوقات میں کہ کس طرح اس کی حفاظت کی حفاظت کرتے ہیں۔

۲ا۔پنے رازوں میں کس طرح دشمنانِ اہلبیتؑ سے چھپاتے ہیں

۳۔ان کے اموال میں کہ کس طرح وہ اس میں اپنے مومن بھائیوں کے ساتھ ایثار کرتے ہیں۔

     شیعوں کی پہچان                

امام صادقؑ فرماتے ہیں 

ہمارے شیعہ چند خوبیوں  سے پہچانے جاتے ہیں

۱:سخاوت سے۔

۲: اپنے بھائیوں پر فیاضی کرنے سے۔

۳:دن رات میں۵۰ رکعت نماز ادا کرنے سے۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post