Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Library /     شیعوں کی علامات

    شیعوں کی علامات

   شیعوں کی علامات

سندی بن محمد مرفوع روایت کرتے ہیں

ایک روز  امیر المئومنینؑ (کہیں جارہے تھے تو) کچھ لوگ ان کے پیچھے پیچھے چلنے

لگے۔ حضرتؑ نےان کی طرف  رُخ  کیا اور پوچھا: تم لوگ  کون ہو؟ انہوں نے

کہا:اے امیرالمئومنین        ہم آپ کے شیعہ ہیں۔ امامؑ نے فرمایا: تو تمہارے  چہرے پر  

شیعہ ہونے کی کوئی علامت کیوں نظر نہیں آتی؟انہوں نے پوچھا :شیعوں کی

علامات کیا ہیں؟ امامؑ نے فرمایا:رات بھر جاگنے سے ان کا چہرہ زرد ہو تا ہے ؛

روزوں کی  وجہ سے ان کا پیٹ پیٹھ سے جالگتا ہے؛  دعا کی وجہ سے ان کے لب خشک

ہوتے ہیں اور ان پر خشوع اور فروتنی کا غلبہ ہوتا ہے

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post