شیعوں کی صفات (بحارالانوار جلد ۶۵) امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں: ہمارے شیعہ تقویٰ اختیار کرنے والے اور نیکی میں کوشش کرنےوالے، وفا شعار وامانتدار اور اہل زہد و عبادت ہوتے ہیںـ دن رات میں ۵۱ رکعت نماز پڑھتے ہیں،رات بھر(عبادت میں) بیداراوردن میں روزہ دار ہوتے ہیں،اپنے مال کی زکوۃ دیتے ہیں،خانہ خدا کا حج ادا کرتے ہیں اورتمام محرمات سےدور رہتے ہیں۔