شیعوں کی روش ،اطاعت الٰہی کرنا امام محمد باقر ؑ فرماتے ہیں : مختلف نظریات و عقائد تم کو گمراہ نہ کر دیں ۔ خدا کی قسم صرف وہی ہمارا شیعہ ہےجو خدائے عزوجل کی اطاعت کرے ۔