شیعوں کی تخلیق امام جعفرصادق ؑ فرماتے ہیں: ہمارے شیعہ ہمارا جزو ہیں ۔ ان کی خلقت ہماری فاضل مٹی سے ہوئ ہے جو چیزہمیں تکلیف پہہنچاتی ہے وہ انہیں بھی تکلیف پہنچاتی ہے ، جو بات ہمیں مسرور کرتی ہے وہ انہیں بھی خوش کرتی ہے۔ جو اور عام لوگ کے درمیان واس