Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Library / شیعوں کو خوشخبری

شیعوں کو خوشخبری

شیعوں کو خوشخبری

  امام علی رضا ؑ فرماتے ہیں :

ہمارے شیعہ نورِ الٰہی سے دیکھتے ہیں  اور رحمتِ الٰہی میں ڈوبے رہتے ہیں اور کرمِ الٰہی سے کامیابی  پاتے ہیں ۔ کوئ شیعہ بیمار ہو جائے  تو ہم بھی اس کی بیماری کی وجہ سے  مریض ہو جاتے ہیں ۔ اور غمگین  ہو جائے تو ہم اس  کے غم کی خاطر مغموم ہو جاتے ہیں ۔ اور کوئ شادمان ہو تو ہم بھی اس کی خوشی کی وجہ سے خوش  جاتے ہیں ۔ ہمارا  شیعہ جہاں  کہیں بھی  ہو ، زمین کے مشرق  میں   ہومغرب   میں ہو وہ  ہم سے پوشیدہ  نہیں ہو تا ۔ اگر ہمارا شیعہ  اس دنیا سے قرض کی  حالت  میں رخصت  ہوتا ہے تو اس کا قرض ہم پر ہے اور اگر وہ اپنے پیچھے  مال چھوڑ کر جاتا ہے تو وہ اس کے وارثوں کا ہے ۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post