Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Library / شب زندہ دار

شب زندہ دار

شب زندہ دار

امام  محمد باقر ؑ فرماتے ہیں :

اے ابوالمقدام ! بےشک شیعان علی ؑ کے چہرے  زرد ، بدن کمزور اور ہونٹ خشک ہوتے ہیں۔روزے کی وجہ سے ان کے ہونٹ خوشک  ،شکم لاغر، رنگ زرد اور چہرہ متغیر ہوتا ہے ۔جب رات ہوتی ہے  تو زمین کو اپنا بستر قرار دیتے ہیں اور اپنیپیشانیاں اشک بہاتی آنکھوں اوربے تحاشا آنسووؤں کے ساتھ اُس   پر رکھ دیتے ہیں ۔ان کی نمازیں اور دعائیں    کثیر اور اللہ کی کتاب کی تلاوت زیادہ کرتے ہیں۔ لوگ خوش ہوتے ہیں اور وہ محزون ہوتے ہیں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post