Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Criteria / سورۃ الکافرون

سورۃ الکافرون

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

شروع خدا کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَ

آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو

لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ

میں ان خداؤں کی عبادت نہیں کرسکتا جن کی تم پوجا کرتے ہو

وَ لَاۤ اَنْتُمْ عَابِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ

اور نہ تم میرے خدا کی عبادت کرنے والے ہو

وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ

اور نہ میں تمہارے معبودوں کی پوجا کرنے والا ہوں

وَ لَاۤ اَنْتُمْ عَابِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ

اور نہ تم میرے معبود کی عبادت گزار ہو

لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ

تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post