دارلقرآن نے طلباء سمر کیمپ پکنک کا اہتمام کیا۔ بچوں نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ اس پکنک میں شرکت کی۔ بچوں نے مختلف کھیلوں میں حصہ لے کر خوب انجوائے کیا۔ بچوں نے مل کر مختلف ٹیموں میں کھیل کھیلے اور انعامات جیتے۔ پکنک کے دوران بچوں کو صحت مند کھانا فراہم کیا گیا۔ پکنک کے اختتام پر بچے خوشی خوشی واپس لوٹے۔ یہ سمر کیمپ پکنک بچوں کے لیے نہایت خوشگوار اور یادگار ثابت ہوئی۔