بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ شروع خدا کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِ سلام ہو آپ پر اے اللہ کے رسول اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نَبِيَّ اللّٰهِ سلام ہو آپ پر اے اللہ کے نبی اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَاتَمَ النَّبِيِّينَ سلام ہو آپ پر اے خاتم الانبیاء اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ سلام ہو آپ پر، رحمت خدا ہو اور اس کی برکات