روشن ضمیر شیعہ امام صادقؑ فرماتے ہیں : ہمارے شیعوں کی چار آ نکھیں ہوتی ہیں ، دو چہرے پر اور دو دل میں ۔ یاد رکھو سب مخلوق اسی طرح سے ہے لیکن اللہ نے تمہاری آ نکھوں کو کھول رکھا ہے جبکہ ان کی آ نکھوں کو اندھا کر دیا ہے ۔