رات میں زاھد اور دن میں شیر امام باقر ؑ اوصافِ شیعہ بیان فرماتے ہیں : یہ(شیعہ ) مضبوط قلعے ہیں ۔ ان کےسینے امانتدار (رازوں کی حفاظت کرنے والے ) ہیں ان کے افکار درست اور صائب ہوتے ہیں ۔نہ لگائ بجھائ کرتے ہیں اور نہ جفا کاری و ریا کاری سے کام لیتے ہیں ۔ یہ لوگ راتوں میں زاھد اور دن میں شیر ہوتے ہیں۔