خوفزدہ بھی پر امید بھی امام جعفر صادق ؑ فرماتے ہیں: خدا کی قسم وہی شخص علیؑ کا شیعہ ہے جو اپنے پیٹ اور شہوت کو (حرام سے) پاک رکھے۔ (خوشنودیِ ) خدا کی خاطر اعمال انجام دے۔خدا کے ثواب کی امید اور عذاب ِ الہی سے خوفزدہ ہو۔