حکم ماننا امام رضاؑ فرماتے ہیں: ہمارے شیعہ ہمارے احکامات کو مانتے ہیں ، ہمارے اقوال پر عمل کرتے ہیں، ہمارے دشمن کی مخالفت کرتے ہیں۔ جو ایسا نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں۔