Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Photo Gallery / حفظ میں مشقت

حفظ میں مشقت

حفظ میں مشقت
امام جعفر صادق (ع):

جو شخص قرآن کو حفظ کرنے میں کوشش کرے اور حافظے کی کمی کی وجہ سے زیادہ محنت ومشقت کرنی پڑے تو خداوند عالم اسے دو اجر دے گا۔

(ثواب الأعمال، ۱۲۷)

امام جعفر صادق (ع):

جو محنت و مشقت کے ساتھ قرآن سیکھے تو اس کے لیے دو اجر ہیں اور جو شخص آسانی کے ساتھ سیکھ لے گا تو وہ ان لوگوں کے ساتھ محشور ہو گا جو سب سے پہلے ایمان لائے تھے۔

(ثواب الأعمال، ۱۲۵)

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post