تقویٰ میں کوشاں امام صادق ؑ نے فرمایا : وہ شخص ہمارا شیعہ نہیں ہے جو ہزاروں کی آبادی کے شہر میں رہتا ہو اور اس شہر میں اس سے زیادہ با تقوی ٰ کوئ اور ہو۔