Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Photo Gallery / ترتیل کے ساتھ پڑھنا

ترتیل کے ساتھ پڑھنا

ترتیل کے ساتھ پڑھنا
وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِیلًا

اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر باقاعدہ پڑھو ۔

(المزمل:۴)

امیرالمومنین امام على (ع):

[مندرجہ بالا آیت کی تفسیر میں فرمایا] قرآن کو روشن اور واضح کر کے پڑھو، اشعار کی طرح جلدی مت پڑھو نہ ریت کے ذروں کی طرح منتشر کرو بلکہ اپنے سخت دلوں کو نرمی اور بیداری کی طرف ابھارو اور اپنی ہمت اس پر صرف نہ کرو کہ جلد از جلد سورة ختم کرو۔

(تفسير القمى، ۲/۳۹۲)

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post