Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Library / برکت کا سبب ہیں

برکت کا سبب ہیں

برکت کا سبب ہیں

 مولائے کائنات ؑ ارشاد فرماتے ہیں :

ہماری  ولایت کی راہ میں ہمارے شیعہ  ایک دوسرے کے بخشش و سخاوت سے پیش آتے ہیں ۔ ہماری محبت میں  آپس میں محبت کرتے ہیں ۔ ہمارے امر کو زندہ  رکھنے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات  کرتے ہیں ۔ یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر غضبناک ہوجائیں تو ستم نہیں کرتے اوراگر خو ش ہوجائیں تو حد سے آگے نہیں بڑھتے۔ اپنے پڑوسییوں کے لئے باعث برکت اور اپنے ساتھیو ں کے ساتھ امن و سلامتی سے رہتے ہیں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post