اے عبد الاعلیٰ!۔۔۔ میری طرف سے ان کو (یعنی شیعوں کو ) سلام اور رحمتِ خدا پہنچادو اور کہ دو : انہوں نے (امام صادق ؑ نے) آپ لوگوں سے کہا ہے : اللہ کی رحمت ہو اس بندہ پر جو ایسی بات کرے کے جو لوگوں کی سمجھ میں آئے اور ایسی باتوں سے پرہیز کرے کے جسے لوگ نہیں سمجھتے ،لوگوں کو اپنی طرف اور ہماری طرف متوجہ کرے ۔