سچ تویہ ہے کہ شیعانِ علیؑ کے شکم دبلے پتلے اور ہونٹ خشک ہوتے ہیں ۔ وہ شفیق و مہربان ،صاحبانِ علم اور بردبار ہوتے ہیں۔اپنے زہد اور دنیا سے بے رغبتی کے سبب الگ سے پہچانے جاتے ہیں۔لہذا(گناہوں سے ) پار سائ اور (نیکی کی ) کوششوں سے اپنے عقیدے (ولایت اہلبیت) کی مدد کرو۔