امام کے لئے عزت کا باعث بنو امام صادق ؑ فرماتے ہیں : اے شیعوں ! ہمارے لیے عزت افزائ کا باعث بنو ، بدنامی کا سبب نہ بنو ۔ لوگوں سے اچھی باتیں کرو۔ اپنی زبان کی حفاظت کرو اور اسے فضول اور بیہودہ باتوں سے روک کر رکھو۔