بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ شروع خدا کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا بس اللہ کا ارادہ یہ ہے کہ اے اہل بیت کہ تم سے ہر برائی کو دور رکھے اور اس طرح پاک و پاکیزہ رکھے جو پاک و پاکیزہ رکھنے کا حق ہے سورہ احزاب 33